لاغر جانور

لاغر جانور ذبح کرنے پر14 قصاب گرفتار،20دکانیں سیل

ویب ڈیسک( پشاور)ذبح خانہ سےباہرذبیحہ پرعائد پابندی کیخلاف ورزی پر 14قصاب گرفتارکرلئےگئےجبکہ چارسدہ روڈ پر 20 قصابوں کی دکانیں سیل کر دی گئیں۔ ٹائون ٹوپشاورکی ریگولیشن آفیسرذوالحجہ الیاس کی سربراہی میں خصوصی ٹیم نےچارسدہ روڈپرکارروائی کی اس دوران ذبح خانہ مزید پڑھیں