امریکا

مذاکرات کا مقصد طالبان کو تسلیم کرنا نہیں،امریکا

ویب ڈیسک:مذاکرت کامقصدطالبان کوتسلیم کرنانہیں کابل سےامریکی شہریوں کامحفوظ انخلاہے،یہ بات امریکی محکمہ خارجہ کےترجمان نےمیڈیاسے گفتگوکرتےہوئےبتائی۔ انہوں نےکہاکہ امریکی حکام کی دوحہ میں طالبان تحریک کےنمائندوں کیساتھ ہونےوالی ملاقات میں کابل سےامریکی شہریوں کےمحفوظ انخلاپرتوجہ مرکوزکی جائےگی۔ ترجمان نےکہاکہ مزید پڑھیں