ٹھنڈا ٹھار موسم

طویل خشک سالی کے بعد کہیں بارش، کہیں برفباری، موسم ٹھنڈا ٹھار ہوگیا

طویل خشک سالی کے بعد پاکستان کے بیشترعلاقوں میں کہیں بارش اور کہیں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ ٹھنڈی ہواوں نے موسم کا رخ بدل دیا۔ چمن اور کوئٹہ سمیت بلوچستان میں موسم سرما کی پہلی بارش ہوئی ،بارش سے مزید پڑھیں