محمود خان کی سیکیورٹی 343 پولیس

وزیراعلی محمود خان کی سیکیورٹی کیلئے 343 پولیس اہلکار تعینات

محکمہ داخلہ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ وزیراعلی خیبرپختون خوا محمود خان کی سیکیورٹی کے لئے 343 پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ محکمہ داخلہ خیبرپختون خوا نے صوبے کی اعلی شخصیات کی سیکیورٹی پر مامور پولیس اہلکاروں کی مزید پڑھیں