گرانفروشوں کیخلاف کارروائی

شہر بھرمیں گرانفروشوں کیخلاف کارروائی ،18 گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور) صوبائی دارلحکومت پشاور میں ضلعی انتظامیہ نے گرانفروشوں کیخلاف کارروائی کرتے ہوئے 18 دکانداروں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر کے مختلف بازاروں میں دکانوں کا معائنہ کیا۔ کارروائی کے دوران سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی مزید پڑھیں