یوکرین جنگ میں 15000 روسی سیکیورٹی اہلکار مارے گئے، سی آئی اے

ویب ڈیسک:امریکی انٹیلی جنس کے سربراہ ولیم برنز کا کہنا ہے کہ یوکرین جنگ میں تقریباً 15000 روسی مارے گئے۔ امریکی انٹیلی جنس کمیونٹی کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق تقریباً 15,000 روسی فوجی ہلاک اور اس سے تین گنا مزید پڑھیں