news 1588953104 5212

‏تھر انرجی لمیٹڈ حبکو کا تھر بلاک ٹو 330 میگاواٹ پاور پلانٹ پر کام جاری ہے،چیئرمین سی پیک

ویب ڈیسک(اسلام آباد):چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے کہا کہ ‏تھر انرجی لمیٹڈ حبکو کا تھر بلاک ٹو 330 میگاواٹ پاور پلانٹ پر کام جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ تھر بلاک ٹو پاور پلانٹ پر کام کورونا سے متاثر نہیں ہوا۔500 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری سے منصوبے میں بہترین پیشرفت ہو رہی ہے۔

مزید پڑھیں:  ایف بی آر کی تاجر دوست سکیم میں‌رجسٹریشن تاریخ بڑھانے کا امکان