23

پشاور:ڈبگری گارڈن کے ایک گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک (پشاور):آگ بھڑک اٹھی، محلہ پیر عبداللہ شاہ ڈبگری گارڈن پشاور حاجی سہیل نامی شخص کے گھر میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، ریسکیو زرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، آگ لگنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، اگ پر قابو پالیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید