Screen Shot 2021 01 04 at 12.52.17 PM

پشاور:عدالت میں 302 کےملزم پر فائرنگ کرنےوالا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک(پشاور): جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ ہوئی، ملزم نے 302 میں پیش ہونے والے ملزم پر فائرنگ کی۔

پولیس نے ملزم کو گرفتارکرلیا ،ملزم کی پہچان وقاص نامی شخص سے ہوئی۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا

پولیس ذرائع کےمطابق پیشی بھگتنے والا ملزم فائرنگ سے بچ گیا، فائر کرنے والا گرفتار کر لیا گیا ہے، ڈیوٹی پر موجود کانسٹیبل نے فائرنگ کرنے والے کو دبوچ لیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال