blastaa

پشاور: گیس لیکج کے باعث گھر میں دھماکہ،1شخص جھلس گیا

ویب ڈیسک(پشاور) :کوہاٹ روڈ کے علاقے گلشن رحمان کالونی میں کامران نامی شخص کے گھر کے اندر گیس لیکج دھماکہ ہوا،گیس لیکج دھماکےکے نتیجے میں کامران نامی شخص جھلس گیاہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور: ایم ڈی کیٹ 2024کے انعقاد کے حوالے سے تمام ممکنہ انتظامات مکمل
مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 670ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا

ذرائع کے مطابق ریسکیو ایمبولینس نے جھلسے شخص کو برن سنٹر حیات آباد ہسپتال منتقل کردیا ہے۔