81dac275 7e76 4bd5 ad5e 436c3f63ffa2

پشاور موٹروے پر ٹریفک حادثہمیں 6افراد زخمی

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور موٹروے ٹول پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا ۔ حادثہ تیز رفتاری کی وجہ سے پیش آیا، ریسکیوکے مطابق ٹریفک حادثے میں 6 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں میں مرد، خاتون اور 4 بچے شامل ہیں،

مزید پڑھیں:  پشاور بھتہ خوری میں سر فہرست، وارداتوں میں افغانستان کے فون کالز کا استعمال
مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا پراسیکوشن آفسیرز کا پشاور سمیت صوبہ بھر میں عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

زخمیوں میں ادریس 36 سال، مسماتہ آ 30 سال,بختیار 9 سال, اقرا 6 سال صالحہ 11 سال,ایسی 5 سالاشامل ہیں۔