Esa1LE XUAMTj6b

امریکن ٹی وی اور ریڈیو کے لیجنڈری ہوسٹ لیری کنگ چل بسے

ویب ڈیسک :امریکن ٹی وی اور ریڈیو ہوسٹ لیری کنگ 87 سال کی عمر میں چل بسے۔ وہ کرونا کے مرض میں مبتلا تھے. وہ ایک ماہ سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں سرکاری سکولز نجی شعبے کو دینے کے لئے منصوبے کا آغاز