ویب ڈیسک (باجوڑ) : باجوڑ۔تحصیل ماموند علاقہ بدان میں کمرے کی چھت گرنے سے چار بچے شدید زخمی ہوگئے ، بریسکیو 1122 کی ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہوگئی۔
مقامی ذرائع کے مطابق تین بچے تاحال کمرے کے ملبے تلے دبےہیں،ریسکیو 1122 اور علاقے کے لوگوں نے امدادی کارروائیاں شروع کردی ہے ،مزید ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments