ویب ڈیسک:سابق وزیر آب پاشی لیاقت خٹک کی سینیٹ میں ووٹ کاسٹ کرنے کے بعد میڈیا سے خصوصی گفتگو،لیاقت خٹک نے کہا کہ اگر وزیراعلی میری کارکردگی سے خوش نہیں تھے تو مجھے نکال دیتے، وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی اپنی کیا کارکردگی ہے؟ 2023 کا انتخاب پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر لڑیں گے، مجھے نہیں علم کے 2023 تک زندہ بھی رہتا ہوں یا نہیں ، سینیٹ کا ووٹ اپنی جماعت کو دیا ہے.
وزیراعلیٰ محمود خان نے کہا کہ آپکی وزارت میں مداخلت سے لاعلم ہوں، میں نے تحریری طور پر سب کو آگاہ کیا تھا کے میری وازرت میں کون کون اور کیسے مداخلت کرہا ہے.