Untitled 1 199

ایک ہفتے کے دوران پشاور میں 23 افراد سے راہزنوں نے موبائل فون چھین لیے

ویب ڈیسک (پشاور): پہاڑی پورہ کے قریب موٹرسائیکل ڈاکو پندرہ لاکھ جبکہ لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے قریب 12 لاکھ چھین کے لیے گئے، گلبہار میں رہزن پانچ لاکھ چھین کر لے گئے، ایک ہفتے میں پشاور میں 23 افراد سے راہزنوں نے موبائل فون چھین لیے.

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان