Untitled 1 203

پشاور سمیت خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی،موسم خوشگوار

ویب ڈیسک (پشاور): خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش جاری، بارش سے موسم نے انگڑائی لی، ایک ہفتے سے گرم موسم تبدیل ہو گیا، بارش سے گئی سردی واپس لوٹ آئی۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان
مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 90 فیصد ہاﺅسنگ سوسائٹیزغیر قانونی ہیں، محکمہ بلدیات

محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ اتوار تک جاری رہیگا۔