accident 1612683041

لوئر دیر : فلائنگ کوچ اور سوزوکی کے مابین حادثہ،7افراد زخمی

ویب ڈیسک (لوئر دیر ) دیر کے علاقہ سدو میں فلائنگ کوچ اور سوزوکی کے درمیان حادثہ پیش آیا ،حادثے میں 7 افراد زخمیہو گئے ۔زخمیوں میں 4 مرد اور 3 خواتین شامل ہیں ۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا :گریڈ 20کے ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر شوکت دوبارہ معطل

تفصیلات کے مطابق زخمیوں کا تعلق اوچ خونگی اور شیرینگل سے ہے ۔کنٹرول روم دیر لوئر کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کے ریسکیو میڈیکل ٹیم بروقت جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ :پٹرول پمپ میں آگ گئی،آئل ٹینکرز سمیت کئی گاڑیوں کو نقصان