1047496 1677449413

سعودی عرب:بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال ہونگی

ویب ڈیسک :سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن (گاکا) نے سعودی عرب سے بین الاقوامی پروازیں 17 مئی سے بحال کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  قتل کی سازش، گرپتونت سنگھ نے بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ کردیا

سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے سول ایوی ایشن نے مقامی ائیر پورٹس کو بین الاقوامی پروازیں رواں ماہ کے بجائے 17 مئی سے بحال کرنے کا سرکلر جاری کر دیا ہے۔

مزید پڑھیں:  اے پی ایس کے طالب علم احمد نواز کو برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا

سعودی میڈیا کے مطابق جن ممالک میں کورونا وائرس کی صورتحال خراب ہے ان پر سفری پابندیاں برقرار رکھی جاسکتی ہیں۔