مردان:گلی باغ چوک میں فائرنگ۔ ایک شخص جاں بحق 12 مارچ 202112 مارچ 2021 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ ویب ڈیسک (مردان): گلی باغ چوک عوامی حجرے کے قریب فائرنگ، ریسکیو کے مطابق گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق۔ مزید پڑھیں: آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ختم