firing

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ سےنوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک (مردان)مردان واپڈا کالونی کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں نوجوان جاں بحق ہو گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ختم

پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے 23 سالہ اویس جاں بحق ہوگیا ۔

مزید پڑھیں:  نوشہرہ :پٹرول پمپ میں آگ گئی،آئل ٹینکرز سمیت کئی گاڑیوں کو نقصان