first coronavirus death in europe reported in france

دنیابھرمیں کوروناکیسزکی تعداد 12کروڑسےتجاوزکرگئی

ویب ڈیسک :دنیا بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 12کروڑ سے تجاوز کر گئی جبکہ 9 کروڑ 65 لاکھ سے زائد صحت یاب بھی ہو گئے۔

ذرائع کے مطابق صرف امریکا میں کورونا کیسز کی تعداد 3 کروڑ سے بڑھ گئی۔

مزید پڑھیں:  پاکستان میں کسی کو کارروائی کی اجازت نہیں دیں گے ،افغانستان

امریکی اخبار کا دعویٰ ہےکہ امریکا میں کورونا سے روزانہ تقریباً 1500 افراد ہلاک ہورہے ہیں۔

مزید پڑھیں:  قتل کی سازش، گرپتونت سنگھ نے بھارتی حکومت کے خلاف مقدمہ کردیا

ادھر برطانیہ میں 1 لاکھ 25 ہزار اور بھارت میں 1 لاکھ 58 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ جبکہ فرانس میں کورونا مریضوں کی تعداد 40 لاکھ سےتجاوزکرگئی۔