ویب ڈیسک(پشاور)تھانہ غربی میں خودکشی کرنے والےشاہ زیب کی نماز جنازہ آبائی گاوں ملازئی میں ادا کردی گئی ہے۔
جنازہ میں ڈپٹی سپیکرصوبائی اسمبلی محمود جان نے شرکت کی۔
شاہ زیب کو کل پولیس نے گرفتار کرکےحوالات میں بند کیاتھا جس کے بعد نوجوان کی حوالات میں پھندا لگی ہوئی لاش ملی جس کے بارے میں پولیس نے کہا ہے کہ ملزم نے اپنی جیکٹ سے خود کو لٹکا کر اپنی جان لے لی۔