KPk Govt 1

محکمہ تعلیم کا پشاور سمیت سارے اضلاع میں تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے 28 مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ تعلیم کا پشاور سمیت مردان، نوشہرہ، چارسدہ، صوابی، کوہاٹ، سوات، ملاکنڈ، دیر لوئر کے اضلاع میں پرائمری سے ہائیر سیکنڈری تک تمام نجی و سرکاری تعلیمی ادارے کل 17 مارچ سے 28 مارچ تک تعلیمی سرگرمیوں کیلئے بند کرنے کا نوٹیفکیشن جاری۔ تاہم سکول سٹاف کو ضرورت کے مطابق سکول آنے کی اجازت ہوگی۔

مزید پڑھیں:  نوجوان سرکاری نوکریوں کے بجائے انٹرپرینیور بننے کو ترجیح دیں، بیرسٹر سیف