news 1604560897 3335

خیبرپختونخواکےمختلفاضلاع میں آج سےسکولبند

ویب ڈیسک(پشاور)پشاور،مردان، چارسدہ، نوشہرہ، لوئردیر،مالاکنڈ اوردیگراضلاع میں آج سےسکول بندکرنےکا فیصلہ کیا گیاہے۔

صوبائی وزیر تعلیم شہرام تراکئی نےبتایا کہ اِن اضلاع میں کورونا پھیلنےکی شرح 10 سے 13 فیصد کےدرمیان ہے، صوبے میں جہاں کورونا کا پھیلاؤ 5 فیصد سےزیادہ ہوگاوہاں سکولزبندکردیےجائیں گے۔

مزید پڑھیں:  مہنگائی میں کمی کے باوجود 17اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں

اس کےعلاوہ صوبائی کابینہ نےاین ٹی ایس کےزیراہتمام پی ایس ٹی ٹیسٹ منسوخ کردیے، امتحانات دوبارہ لیےجائیں گے۔ سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 60 سال کرنےکا بھی فیصلہ کیاگیاہے۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم