rikshaw

بھوک مہنگاٸی اور اخراجات نے ستایا تو غریب رکشہ ڈراٸیور نے بھی بسوں کو رکوا دیا

ویب ڈیسک (پشاور): بھوک مہنگاٸی اور اخراجات نے ستایا تو غریب رکشہ ڈراٸیور نے بھی بسوں کو رکوایا، بی آر ٹی روٹ کے قریب رکشے نہ چھوڑنے کے خلاف رکشہ ڈراٸیور ایک بار پھر سراپا احتجاج، گھر میں غربت ہے، بچے بھوکے ہیں، مظاہرین کا کہنا ہے کہ رکشہ چلانے نہیں دیا جاتا اور یہ لوگ بی آر ٹی چلا رہے ہیں، حکومت غربت نہیں غریب کو مٹا رہی ہے، رکشہ نہیں چلے گا تو بس بھی نہیں چلے گی، رکشہ ڈراٸیور گاڑیوں کے سامنے لیٹ گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی پشاور میں کارروائی، 5کلینکس کو سیل کردیا