swat fazle hakeem

وزیراعظم کا ملک احمد خان انٹر چینج کا افتتاحی دورہ ملتوی۔ فضل حکیم

ویب ڈیسک (سوات): فضل حکیم کے مطابق وزیراعظم عمران خان کا ملک احمد خان انٹر چینج کا افتتاحی دورہ ملاکنڈ کورونا کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا۔ انٹر چینج کا افتتاح اب وزیر اعلی خیبرپختونخوا جمعہ کو کرینگے۔

مزید پڑھیں:  عید الاضحٰی: ہری پور اور چارسدہ میں جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری