dsfdf

بونیر:تاجرون نے ٹریفک روانی کےلیے فری کار پارکنگ مختص کردی

ویب ڈیسک (بونیر): ٹی ایم اے کی ناکامی کے بعد تاجر برادری نے بازار کے مسائل اپنی مدد آپ حل کرنے لگے، تاجرون نے ٹریفک روانی کےلیے فری کار پارکنگ مختص کیے.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں جنگلات کی کٹائی پر مکمل پابندی عائد