gahrbi

ایس ایچ او تھانہ غربی اور محرر مجسٹریٹ عدالت میں پیش

ویب ڈیسک (پشاور): تھانہ غربی میں طالب علم کی مبینہ خودکشی کا معاملہ، ایس ایچ او تھانہ غربی دوست محمد اور محرر مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش، عدالت نے کیس میں گرفتار ایس ایچ او دوست محمد اور تھانہ محرر کو چودہ روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا، گزشتہ اتوار کو تھانہ غربی میں طالب علم شاہ زیب نے پولیس کی حراست میں مبینہ طور پر خودکشی کی تھی۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترمیم کیخلاف خیبرپختونخوا حکومت کا سپریم کورٹ جانے کا اعلان