Untitled 1 247

خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا میں اتوار سے منگل کے روز تک بارشوں اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہونے کا امکان، پی ڈی ایم اے کا تمام ضلعی انتظامیہ، ریسیکیو 1122 اور دیگر متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری، تیز بارشوں کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور پیشگی اقدامات اٹھانے کی ہدایات، تیز بارشوں کے باعث صوبے حساس اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ کاخدشہ، جہاں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ہو وہاں پرچھو ٹی بھاری مشینری کی دستیابی یقینی بنائی جائے، سیاحوں کو موسم کی پیشگی صورت حال سے آگاہ کیا جائے،کسی بھی نا خوشگوار واقعے کی اطلاع پی ڈی ایم اے کے ھیلپ لائن 1700دیں۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن کی پشاور میں کارروائی، 5کلینکس کو سیل کردیا