ویب ڈیسک(پشاور) پشاور میں حکومتی فیصلے کے باوجود پشاور کے مختلف بازار کھلے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پشاورمیں مختلف بازار جزوی طور پرکھلے ہیں جبکہ عام عوام خریداری کرنے میں مصروف ہیں۔
یاد رہے تاجر رہنماوں نے حکومت کے فیصلے کے مطابق مارکیٹیں بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔