firing 3

چارسدہ:زبانی تکرار پر ایک شخص قتل

ویب ڈیسک(چارسدہ)چارسدہ نستہ تھانہ کے حدود میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:  علی امین گنڈاپوراورپیسکو چیف لوڈشیڈنگ کانیاشیڈول جاری کرنےپرمتفق

پولیس ذرائع کے مطابق زبانی تکرار پر واقعی پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ہے،نعش چارسدہ ہسپتال منتقل کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی بڑھتی مقبولیت سے مخالفین پر خوف طاری ہے،بیرسٹر سیف