rain

ایبٹ آبادمیں بوندا باندی، خنکی بڑھ گئی

ویب ڈیسک(ایبٹ آباد)ایبٹ آباد میں صبح سے ہلکی بوندا باندی جاری ہے،بوندا باندی اور سرد ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہو گیا۔

مزید پڑھیں:  طورخم سرحد آج سے بند، تجارتی سرگرمیاں جاری رہیں گی، بارڈر حکام

گلیات سمیت ایبٹ آباد شہر میں بارش ہو رہی ہےبارش کی وجہ سے موسم میں خنکی بڑھ گئی ہے

مزید پڑھیں:  دیر بالا، گیس لیکیج سے 2 جوانسال بھائی جاں بحق

محکمہ موسمیات کے مطابق مزید دو دن بارش برسے گی جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا بھی امکان ہے۔