election commission orders re election in na 75 daska 1614249203 4572

الیکشن کمیشن :علی حیدر گیلانی کی مبینہ ویڈیو کےمعاملے پرکیس کی سماعت آج ہوگی

ویب ڈیسک (اسلام آباد)الیکشن کمیشن میں علی حیدر گیلانی کی مبینہ ویڈیو کے معاملے پر کیس کی سماعت آج ہوگی،چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن آج سماعت کرےگا۔

مزید پڑھیں:  فوج کو اپنی آئینی حدود میں رہنا ہوگا، محمودخان اچکزئی

الیکشن کمیشن کے لاء ونگ نے یوسف رضا گیلانی اور علی حیدر گیلانی کو آج طلب کر لیاہے گزشتہ سماعت پر ویڈیوسیکنڈل سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظورکی تھی

مزید پڑھیں:  بنوں، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کسٹم اہلکار جاں بحق

الیکشن کمیشن نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے علی حیدر گیلانی سمیت درخواست گزاروں فرخ حبیب، کنول شوذب اور ملیکہ بخاری کو بھی نوٹس جاری کیا ہے۔