corona 1 6

‏ملک بھر میں24گھنٹوں کےدوران کوروناسے63افرادانتقال کرگئے

ویب ڈیسک(اسلام آباد):این سی اوسی کے مطابق ملک میں 24گھنٹوں میں کورونا کے 42ہزار418ٹیسٹ کیے گئے، ‏ملک بھر میں24گھنٹوں کےدوران کوروناسے63افرادانتقال کرگئے، کورونا سے اموات کی مجموعی تعداد 14ہزار91ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  آزاد کشمیر میں بجلی اور آٹے کی قیمتیں کم ،انٹرنیٹ بحال

‏ملک میں 24 گھنٹوں کےدوران کورونا کے4368 کیسز رپورٹ ہوئے، کورونا سے صحت یاب افراد کی مجموعی تعداد 5لاکھ91ہزار145ہوگئی

مزید پڑھیں:  جبالیہ کیمپ میں اسرائیلی ٹینک داخل، مزید 45 فلسطینی شہید