5efc188d5f2bc

پشاورمیں ہفتہ اور اتوار کو تمام کاروباری سرگرمیاں بند رہیں گی

ویب ڈیسک(پشاور): کورونا وائرس کی تیسری لہر کے پیش نظر صوبائی دارلحکومت پشاور میں تاجر تنظیموں سے باہمی مشاورت کے بعد تمام کاروباری سرگرمیاں ہفتہ اور اتوارکو بند رہیں گی۔

مزید پڑھیں:  قبائلی اضلاع کے مسائل حل کرنے کیلئے جرگے بلا رہے ہیں، گنڈاپور

ضلعی انتظامیہ پشاور نے اعلامیہ جاری کردیا، صرف اشیاء و خوردونوش و دیگر ضروری دکانیں کھلی رہیں گی جبکہ صرف کارخانو بازار جمعہ اور ہفتہ کو دو دن بند رہے گا۔

مزید پڑھیں:  کیپٹل میٹروپولیٹن کا مالی بحران سنگین، تنخواہوں کی ادائیگی مشکل