kp cm orders probe as seventh grader dies in peshawar police custody 1615801065 7251

شاہ زیب کیس تحقیقات: جوڈیشل کمیشن قائم

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ کیجانب سے تھانہ غربی میں شاہ زیب کیس تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن قائم،ایڈیشنل سیشن جج احسان اللہ کمیشن کے سربراہ مقرر،رپورٹ جلد پیش کرنے کے احکامات.

مزید پڑھیں:  لاہور جلسے سے قبل تحریک انصاف رہنماؤں وکارکنان کی پکڑ دھکڑ