Untitled 1 351

بی آر ٹی بس میں افرا تفری. مسافر بس کے شیشے توڑ کر بس سے باہر نکلے

ویب ڈیسک (پشاور): ترجمان ٹرانس پشاور کے مطابق بی آر ٹی گلبہار اسٹیشن کے قریب بس میں مسافر کی جانب سے آگ بجھانے والے آلے سے چھیڑ چھاڑ، آگ بجھانے والے آلے سے چھیڑ چھاڑ کے نتیجے میں آلہ چل پڑا، آگ بجھانے والے آلے سے چھیڑ چھاڑ کے باعث بس میں افرا تفری پھیل گئی، کسی بھی مسافر کو کوئی نقصان نہیں پہنچا، افرا تفری میں مسافروں نے بس کے شیشے توڑ کر بس سے باہر نکلے، مسافروں سے اپیل ہے کہ بس میں موجود کسی بھی حفاظتی اور دیگر آلات کو ہرگز مت چھیڑیں، بچوں کو دوران سفر اپنی پاس بیٹھا کر رکھیں۔

مزید پڑھیں:  وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اہم امور پر مشاورت