.jpg

پشاور:جسٹس(ر) فاروق درانی انتقال کرگئے

ویب ڈیسک (پشاور)پشاور جسٹس(ر) فاروق درانی انتقال کر گئے ہیں۔فاروق درانی کی نماز جنازہ آج زرغونی مسجد حیات آباد میں ادا کی جائے گی۔
فاروق درانی پشاور ہائیکورٹ کے سابق جج اور سروس ٹریبونل کے چئیرمین تھے۔

مزید پڑھیں:  لاہورجلسہ آئین و قانون کی بالادستی کیلئے سنگ میل ثابت ہوگا، وزیراعلی