Shafqat Mahmood 4

امتحانات سے متعلق فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا، شفقت محمود

ویب ڈیسک (اسلام آباد)وزیرتعلیم شفقت محمود نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ امتحانات سے متعلق فیصلہ حتمی ہے،طلبہ امتحانات کی تیاری کریں اورسخت محنت کریں۔

مزید پڑھیں:  پاکستان نے بھارت کے بے بنیاد الزامات مسترد کردیئے

اپنے ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ امتحانات سے متعلق فیصلہ تبدیل نہیں ہوگا،کسی کے ذہن میں کوئی غیریقینی صورتحال نہیں ہونی چاہیےیہ فیصلہ تعلیم کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہےتمام طلبہ کےلیے میری طرف سے نیک خواہشات۔

مزید پڑھیں:  چترال، تین دن جاری رہنے کے بعد کالاش فیسٹیول ختم