ویب ڈیسک (پشاور)پشاورمیں میڈیکیئر ہسپتال دانش آباد کے قریب گھر کی چھت گر گئی، ریسکیو1122کے مطابق ابتدائی طور پر ملبے کے نیچے 4 افراد ملبے تلے دب گئے ۔ریسکیو اہلکاروں نے ملبے تلے سے تمام افراد کو نکال لیا، زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے خیبر ٹیچنگ ہسپتال منتقل کر دیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments