khalid abbas

خالد عباس انسپکٹر جنرل آف پولیس جیل خانہ جات تعینات

ویب ڈیسک (پشاور): گریڈ 19 کے خالد عباس انسپکٹر جنرل آف پولیس جیل خانہ جات تعینات، نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا، خالد عباس اس سے قبل متعدد اہم عہدوں پر تعینات رہ چکے ہیں، نوٹیفیکشن کے مطابق سابقہ آئی جی مسعود الرحمان کی ریٹائرمنٹ کے بعد خالد عباس کو آئی جی تعینات کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاورموٹروے ٹول پلازہ سے پہلا قافلہ لاہور جلسہ کیلئے روانہ