LRH 696x512 1 1280x720 2

مذکورہ بچے کی ولادت ایل آر ایچ کے گائنی فیسیلیٹی تک پہنچنے سے پہلے ہوگئی

ویب ڈیسک (پشاور): مذکورہ بچے کی ولادت ایل آر ایچ کے گائنی فیسیلیٹی تک پہنچنے سے پہلے ہوئی، سیکیورٹی گارڈ کے مطابق مدد کرنے کی کوشش کی لیکن اتنا وقت نہیں ملا اور راستے میں ہی بچے کی ولادت ہوئی، ایمرجنسی ڈیلیوری میں پرچی اور دیگر رجسٹریشن بعد میں ہوتی ہے مریضہ کو سیدھا لیبر روم داخل کیا جاتا ہے، مذکورہ کیس میں عورت لیبر روم تک نہ پہنچ سکی راستے میں ہی بچے کو جنم دیا، سیکیورٹی گارڈ لوگوں کو دور رکھنے کے لئے کھڑا ہوا تھا، ایل آر ایچ میں گائنی کے ایمرجنسی آپریشنز اور ڈیلیوریز 24 گھنٹے کی جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم پر اتحادیوں کو آن بورڈ لینا چاہئے تھا، گورنر خیبرپختونخوا