ویب ڈیسک (پشاور): ایل آر ایچ میں کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہیں، ترجمان کے مطابق حکومت کی جانب سے ویکیسن مہیاء کر دی گئی ہے، رمضان المبارک میں ویکسینیشن سنٹر کی دوسری شفٹ کی اقات کار رات 10 سے رات 1 بجے تک ہوتی ہے، ایل آر ایچ کا کورونا ویکسینیشن سنٹر صبح 10 سے دوپہر 02 بجے تک اور رات 10 سے رات کے 1 بجے تک کھلا رہتا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments