Untitled 1 421

پشاور:رمضان میں گران فروشی عروج پر۔مہنگا گوشت بیچنے پر 17 قصاب گرفتار

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ خوراک افسران کا گلبہار اور ہشت نگری کے مختلف علاقوں عام شہری کے روپ میں چھاپے، قصاب عام شہریوں کو چھوٹا گوشت 1200 اور بڑا گوشت 600 میں فروخت کررہے تھے، رمضان میں نا جائز منافع خوری کرنیوالوں کیساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائیگا، رمضان المبارک میں شہریوں کو معیاری و مقررہ نرخوں پر اشیائے خوردونوش کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے تمام تر صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلی خیبرپختونخوا کی قیادت میں قافلہ پنجاب کی حدود میں داخل