FIA 1

ایف آئی اے خیبرپختونخواہ کی پشاور متنی میں اہم کاروائی

ویب ڈیسک (پشاور): ایف آئی اے خیبرپختونخواہ کی پشاور متنی میں اہم کاروائی، ملکی وغیر ملکی کرنسی میں ملوث بین الصوبائی کے تین ارکان کو بے نقاب، ایک گھر سے 16کروڑ روپے کے پاکستانی و غیر ملکی کرنسی برآمد، ملزمان کو تفتیش کے لئے منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں:  جلسے کی اجازت کے باوجود کارکنان کی پکڑدھکڑ شرمناک ہے، بیرسٹر سیف