3333333 1

سی ٹی ڈی تھانہ بنوں پرخودکش حملےمیں مطلوب1اوردہشتگردگرفتار

ویب ڈیسک(پشاور )سی ٹی ڈی تھانہ بنوں پر خود کش حملےمیں مطلوب ایک اور مبینہ دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا ہے۔ حضرت علی عرف چیگ حافظ متعدد دوسرے مقدمات میں بھی پولیس کو مطلوب تھا۔

مزید پڑھیں:  لاہور میں پولیس گردی جاری ہے، راج کماری اوچھے ہتھکنڈوں کی ذمہ دار ہے

سی ٹی ڈی کے مطابق صوبائی حکومت نے ملزم کے سر کی قیمت 20لاکھ روپے مقرر کی تھی۔

مزید پڑھیں:  لاہور جلسے کیلئے وزیراعلیٰ متحرک، ہر حلقے سے 500کارکن لیجانے کی ہدایت

واضح رہے حضرت علی عرف چیگ حافظ کےتین ساتھی دو روزپہلےہی گرفتارکئےجاچکےہیں۔