جمرود میں پولیس اہلکاردوران تربیت جاں بحق

ویب ڈیسک (خیبرایجنسی) جمرود فوجی قلعہ میں پولیس اہلکار دوران ٹریننگ جاں بحق ہوگیا ۔جاں بحق پولیس اہلکار کا تعلق تحصیل باڑہ سے ہے۔ پولیس حکام کے مطابق جاں بحق اہلکارکو دوران تربیت دل کا دورہ پڑا۔جس سے وہ جانبر نہ ہوسکا۔

مزید پڑھیں:  آل فاٹا سابقہ خاصہ دار و لیویز فورس کمیٹی کا احتجاجی دھرنا ختم