firing in kohat

کوہاٹ میں تصادم ،بچےسمیت دو افراد جاں بحق،1زخمی

ویب ڈیسک (کوہاٹ )کوہاٹ کی تحصیل لاچی میں دو فریقین میں فائرنگ کے تبادلے کے نتیجے میں ایک بچے سمیت
دو افراد جاں ہوگئے ۔

مزید پڑھیں:  اسرائیل رفح پر حملہ سے باز رہے، انتونیو گوتریس

فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی بھی ہواہے جسے تشویشناک حالت میں ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور : ارباب نیاز سٹیڈیم تعمیراتی کام مکمل نہ ہونے کے باعث چارہ گاہ میں تبدیل