پشاور این اے 31 ضمنی الیکشن

پشاور میں این اے 31 ضمنی الیکشن پشاور میں سرکاری طور پر چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک :کل تمام ڈسٹرکٹ پشاور میں سرکاری طور پر چھٹی کا نوٹیفکیشن پشاور میں این اے 31 ضمنی الیکشن ڈسٹرکٹ پشاور میں سرکاری اور پرائیویٹ اسکولوں کالجوں یونیورسٹیوں کی چھٹی کا اعلان ڈپٹی کمشنر پشاور نے نوٹیفکیشن جاری کردیا.

مزید پڑھیں:  پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 20پیسے فی لیٹر کمی