پشاور پولیس لائن

مختلف تھانوں کے تفتیشی افسر میٹنگ کیلئے آئے تھے

ویب ڈیسک : پولیس لائن میں پشاور کے مختلف تھانوں کے انویسٹی گیشن افسران اجلاس کیلئے آئے تھے۔ پولیس کے مطابق ایس ایس پی انویسٹی گیشن کی زیرصدارت اجلاس طلب کیا گیا تھا جس کیلئے پشاور کے مختلف تھانوں میں تعینات انویسٹی گیشن افسران اور اہلکار اجلاس کیلئے آئے تھے جبکہ نماز ظہر کیلئے وقفہ کے دوران کئی انویسٹی گیشن اہلکار مسجد میں موجود تھے جب یہ سانحہ پیش آیا۔

مزید پڑھیں:  مجوزہ آئینی ترامیم کےخلاف سپریم کورٹ میں ایک اور درخواست دائر